رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین منتخب

لاہور:سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے انتخاب کے لئے گورننگ بورڈ کا اجلاس نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ہو ا … Continue reading رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین منتخب